اسلام آباد ، جی الیون فور میں ڈاکووں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار اور بیٹا جاں بحقDecember 17, 2023ویب ڈیسک0 محمد اشرف نے واردات کرنیوالے ڈاکووں کو پکڑنے کی کوشش کی تو انہوں نے فائرنگ کر دی