راجن پور کچہ سے اغوا ہونے والے دو پولیس اہلکار اب تک بازیاب نہ ہوسکے
ڈاکوؤں کیخلاف اغوا برائے تاوان اور دہشتگردی ایکٹ کا پرچہ کیا جائے گا، شیخ رشید
کلفٹن 3 تلوار پر بینک سے رقم نکلوا کر واپس جانے والے شہری کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
سارے ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کر رہے ہیں، عمران خان
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قتل ہونے والوں میں باپ، بھائی اور دو بیٹے شامل ہیں۔
چھ مسلح ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر گھر میں موجود نقدی، بھاری مالیت کے طلائی زیورات اور موبائل فونز لوٹ لیے۔
اورنگی ٹاؤن کے علاقے قیوم آباد میں پانچ ڈاکوؤں نے ایک گھر پہ دھاوا بولا اور مزاحمت پر باپ بیٹا کو گولیاں ماردیں۔
تھانہ غازی آباد کے علاقے میں واقع کلینک پہ ڈاکوؤں نے دھاوا بولا تو دہشت اور خوف و ہراس پھیلانے کے لیے اندھا دھند فائرنگ بھی کی۔
درج ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزمان گھر سے پانچ موبائل فونز، پانچ تولہ سونا اور ملازمین سے ایک لاکھ روپے کی نقدی بھی چھین کرلے گئے ہیں۔
ڈاکوؤں کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری رب نواز جاں بحق ہوگیا۔ رینجرز اہلکار لانس نائیک محمد طارق گولی لگنے سے زخمی ہوا۔









