کورونا ویکسین فروری کے آخر میں پاکستان آنے کا امکان

فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو سب سے پہلے ویکسین لگائی جائے گی

روس نے اپنی ٹک ٹاک ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا

روسی ویڈیو شیئرنگ ایپ جس ادارے کی مدد سے تیار کی گئی ہے اس کی مالک صدر پیوٹن کی بیٹی کترینہ ہیں

چین کا امریکی پابندیوں پر جوابی اقدامات کا اعلان

امریکہ سفری پابندیوں کو چین کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے، چینی وزارت خارجہ

چین چاند سے مٹی اور چٹانی سیمپل لانے میں کامیاب

نمونوں کی مدد سے چاند پر ہوا کی نمی، پانی اور آکسیجن کے حوالے سے تحقیق ممکن ہوگی، ماہرین

پاک، چین مشترکہ فضائی مشق”شاہین نہم” کا آغاز

فضائی مشقوں سے دوطرفہ فضائی افواج کے مابین عسکری تعاون کو فروغ ملے گا، ترجمان پاک فضائیہ

چین نے بھارت کیساتھ مشترکہ یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ منسوخ کر دیا

چین کے اسٹیٹ پوسٹ بیورو نے رواں سال اپریل میں دو طرفہ تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔

چین چاند پر جھنڈا گاڑنے والا دنیا کا دوسرا ملک بن گیا

چین کی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے چاند کی سطح پر لگائے گئے جھنڈے کی تصاویر شیئر کی گئی ہیں۔

چین کیجانب سے شمالی کوریا کو کورونا ویکسین فراہم کیے جانے کا انکشاف

کم جونگ ان تجرباتی طور پر ویکسین استعمال کریں گے، ماہرین

چین نے امریکہ بر آمد کرنے والی ‘کنٹرولڈ مصنوعات’ پر سخت قانون متعارف کرا دیا

چین نے یہ فیصلہ امریکی اقدامات کے بدلے میں کیا گیا ہے جنھوں نے ایسا ہی فیصلہ کیا تھا۔

پاکستان اور چین ہر معاملے پر ہمیشہ ساتھ کھڑے ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف سے چینی وزیردفاع کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

ٹاپ اسٹوریز