آگ لگنے سے 200 سے زائد جانور بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسپیکر میں سمجھتی ہوں کہ بلاول میں اتنی تمیز ہونی چاہئے کہ وہ مرد اور عورت میں پہچان کر سکیں۔
بلاول بھٹو کل ڈی چوک اسلام آباد میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے، رہنما پیپلز پارٹی
ثنااللہ زہری، عبدالقادر بلوچ ، یونس چنگیزی ، سمیت کئی بڑے ناموں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا
بلاول کے سلیکٹ ہونے کے بیان پر کچھ نہیں کہنا، ہم پیپلزپارٹی سے دوریاں نہیں،معاملات حل کرنا چاہتے ہیں، محمد زبیر
حکومت کا الیکشن کمشنر سے استعفیٰ مانگنا کسی لحاظ سے درست نہیں۔ آئندہ الیکشن سے پہلےانتخابی اصلاحات کو یقینی بنایا جائے۔
ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق پارٹی کی سنیئر قیادت مصطفیٰ نواز کھوکھر کو منانے کیلئے متحرک ہے۔
آل شریف اور آل زرداری اپنی بدانتظامی سے منافع بخش قومی اداروں کو گھٹنوں پر لے آئے ہیں، فیاض الحسن چوہان
مولانا فضل الرحمان کو کوئی پوچھ نہیں رہا تھا اس لیے انہوں نے 18 ویں ایشو کھڑا کر دیا، اعتزاز احسن








