ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے مالیت کا بکروں سے بھرا ٹرک لوٹ لیاJuly 24, 2020ویب ڈیسک0 پانچ ڈاکوؤں نے ملیر میں بکروں سے بھرے ٹرک کو روکا اور اس میں موجود پانچ افراد کو رسیوں سے باندھ کر ٹرک لوٹ لیا۔