آئندہ سماعت پر پی ٹی وی کے وکیل پیش نہ ہوئے تو ایف آئی اے پراسیکوٹر کی نگرانی میں کارروائی برھائی جائے گی، عدالت
آئندہ سماعت پر پی ٹی وی کے وکیل پیش نہ ہوئے تو ایف آئی اے پراسیکوٹر کی نگرانی میں کارروائی برھائی جائے گی، عدالت
ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ شاہد مسعود کے پیسے لینے کے حوالے سے نہ تو کوئی ثبوت ملے نہ گواہی آئی
اسلام آباد: ڈاکٹر شاہد مسعود کو پی ٹی وی کرپشن کیس میں ضمانت مسترد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا ہے۔…