استعفوں کی تصدیق قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے مطابق ہو گی
بیرون ممالک موجود دیگر ارکان اسمبلی ایک 2 روز میں واپس آجائیں گے. چیف ویب
اسپیکر کو یہ اطمینان کرنا ہے کہ استعفیٰ رضاکارانہ اور اصل ہے۔
ارکان اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے رو برو مستعفی ہونے کی تصدیق کریں گے۔
پی ٹی آئی قیادت آج عمران خان کے ساتھ مشاورت کے بعد حتمی تاریخ کاتعین کرے گی۔
ہمارا اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط ہے
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت اجلاس، دوسرے مرحلے میں خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی
مسائل کے حل کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی ضرورت ہے۔
شجاعت حسین اور پرویز الہٰی کا رابطہ بحال ہوا ہے۔
دیگر سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا، درخواست
اسحاق ڈار نے صدر کو کہا تھا نوازشریف سے مشاورت کرکے آپ کو بتاؤں گا،فوادچودھری
مہینہ قبل ہونے والے مظاہرے کی ویڈیو میں گالیاں بھی سنی جا سکتی ہیں، پولیس
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کو مبارکباد
پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے دوبارہ انتخاب پر کم ازکم ساڑھے 22ارب کا خرچ آئےگا۔
درخواست صدر پی ٹی آئی اسلام آباد علی نواز اعوان کی جانب سے دی گئی













