ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد شروع،قیمتوں میں کمی

ایران اور افغانستان سے 47 لوڈڈ ٹرک پاکستان میں داخل ہو  گئے

پیاز اور ٹماٹر کی درآمد پر ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی مکمل چھوٹ

ایف بی آر نے قیمتوں کے استحکام کےلیے پیاز اور ٹماٹر کی درآمد پر دو ایس آر اوز جاری کر دئیے

وزیر تجارت نے بھارت سے سبزی درآمد کرنے کی تردید کر دی

کمیٹی نے وزارت تجارت سے ٹی ڈیپ بورڈ اجلاس میں تاخیر کی وجوہات طلب کر لیں۔

سیلاب کی تباہ کاریاں، حکومت کا پیاز اور ٹماٹر درآمد کرنے کا فیصلہ

پیاز، ٹماٹر درآمد کرنے کی سمری تیار کر لی گئی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کو پیش کی جائے گی۔

لاہور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سبزیوں اور پھلوں کے سرکاری ریٹ جاری

آلو درجہ اول گزشتہ روز کی نسبت 3 روپے مہنگا، نئی قیمت 27 روپے فی کلو مقرر

پیاز چوری کرنے پر ملک بدری کی سزا

چوروں کو تین ماہ قید کی سزا بھی بھگتنا ہوگی

دودھ، پیاز، لہسن اور دالوں سمیت 19 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح 18.58 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات

پیاز، ٹماٹر، لہسن، گھی، انڈے، آلو، گوشت، دال مونگ اور گڑ سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں 0.53 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

مرغی، ٹماٹر، آلو، پیاز، سبزیاں، انڈے اور ایل پی جی مہنگی

نومبر 2020میں مہنگائی کی شرح 8.3 فیصدرہی، وفاقی ادارہ شماریات

گندم، آلو، پیاز، ٹماٹر، انڈے اور دالوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

شہری علاقوں میں مہنگائی میں 1.27 فیصد اور دیہی علاقوں میں 2.35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز