لاک ڈاؤن والے علاقوں میں تمام شاپنگ مالز، ریسٹورانٹ،د فاتر بند رہیں گے، سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر
لاک ڈاؤن والے علاقوں میں تمام شاپنگ مالز، ریسٹورانٹ،د فاتر بند رہیں گے، سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر
پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 9 ہزار 309ہوگئی، محکمہ صحت پنجاب
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 5 افراد جاں بحق ہوئے، ترجمان محکمہ صحت