حسین طلعت کی جگہ حسن نواز کو ٹیم میں شامل کیا جائیگا، رپورٹس
امام الحق کمردرد اور سعود شکیل بخارکے باعث ٹیم کا حصہ نہیں بنے
بابر اعظم اچھے کھلاڑی ہیں، میں 97 اسکور پر تھوڑا کنفیوز ہوا تھا تاہم انہوں نے مجھ میں اعتماد بڑھایا، مڈل آرڈر بلے باز
میچ کے چوتھے روز بھی راولپنڈی میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستانی شائقین بھارتی کپتان کو اپنے ملک میں کھیلتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں، پلے کارڈ پر تحریر
سرفراز احمد بطور کپتان اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سرانجام نہیں دے پائے، قرارداد کا متن
میری رائے میں ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کا عہدہ الگ ہونا چاہیے، ڈین جونز
مصباح الحق کا عمر اکمل اور احمد شہزاد کو موقع دینے کا فیصلہ غلط ثابت ہو گیا
عالمی کرکٹ سے ویران میدان آباد ہونے کے ساتھ ساتھ خوب بکری پر دکاندار بھی خوشی سے پھولے نہیں سماتے ،دکانداروں کا کہنا ہے کہ کئی سالوں کے بعد کرکٹ سے وابستہ اشیاء کے خریداروں کاغیر متوقع اضافہ انتہائی خوش کن ہے۔
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اتوار کو ہونے والا میچ اب پیر کو ہوگا، پی سی بی
آج بھی شہر قائد میں دوپہر میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے جو چار بجے تک جاری رہ سکتی ہے، چیف میٹرلوجسٹ
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بات کی تصدیق پی سی بی ترجمان نے بھی کردی ہے
پاکستان کیخلاف سری لنکن ٹیم نے آخری مرتبہ 2008 میں ایک روزہ میچ کِھیلا تھا۔ سری لنکن ٹیم آج آرام کل پریکٹس کرے گی۔
پہلے میچ کا 500 اور 1500 روپے والا ٹکٹ ختم ہوگیا جبکہ تین سے پانچ ہزار والا اب بھی دستیاب ہے، ذرائع
سیریز کے تین ایک روزہ میچ کراچی میں جبکہ تین ٹی ٹوئنٹی لاہور میں کھیلے جائیں گے













