بھارت: پانی کے اندر چلنے والی میٹرو ٹرین کا افتتاح آج ہو گاMarch 6, 2024ویب ڈیسک0 زیرآب میٹرو ٹرین ہر گھنٹے تقریباً 3 ہزار سے زائد مسافروں کو لانے لے جانے کا کام کرے گی۔