ایپل دنیا کی تین بڑی کمپنیوں کی فہرست سے باہر

چینی کمپنی شیاؤمی کی فروخت میں2020 کی سہ ماہی 45 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد یہ فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئی

اسلام آباد میں الیکٹرک بسوں کے منصوبے پر کام شروع

حکومت کا آئندہ چھ ماہ کے دوران ملک بھر میں موٹر ویز پر ای وی چارجنگ اسٹیشن لگانے کا فیصلہ

سنگاپور چہرے کی تصدیق کرنے والی ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا پہلا ملک

بائیومیٹرک نظام سنگاپور کے عوام کو سرکاری و نجی سروسز تک رسائی اور حصول کے لیے محفوظ طریقہ کار فراہم کرے گا۔

بینائی بحال کرنے والی ڈیوائس کی انسانوں پر آزمائش کی تیاریاں

نئی ٹیکنالوجی بصری اعصاب کو پہنچنے والے اس نقصان کو بائی پاس کرجاتی ہے

ایک بار چارج کرنے سے ہزاروں سال چلنے والی بیٹری

مذکورہ بیٹری کے دو لیبارٹری ٹیسٹ کامیاب سے مکمل کر لیے گئے ہیں

اس سال سے پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی، فواد چوہدری

پاکستان جنوبی ایشیا میں الکٹرک بسیں چلانے والا پہلا ملک ہوگا, وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

ایپس پرپابندی کی سوچ پاکستان کی ٹیکنالوجی انڈسٹری کو تباہ کردے گی، فواد چوہدری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن(پی ٹی اے) اخلاقیات سدھارنے اورانٹرنیٹ پرپابندی کی سوچ نہ اپنائے

روس: سرکاری دفتر میں انسان نما روبوٹ ذمہ داریاں سر انجام دینے لگا

کم خرچ، تیز رفتار اور دیے گئے کام کو ٹھیک سے انجام دینے کی صلاحیت نے روبوٹ کو انسانوں پر ترجیح دے دیا ہے، رپورٹ

برطانیہ: 2020 کے بعد ہواوے ٹیکنالوجی خریدنے پر پابندی عائد کردی

2027 تک فائیو جی نیٹ ورکس سے تمام ہواوے کٹس ہٹا دیے جائیں گے، برطانوی وزیر

مستقبل کی اسکائی ٹنلز کیا ہیں؟

اس سسٹم سے روایتی طریقوں سے ہٹ کر بہترین انفراسٹرکچر کم وقت میں تعمیر کیا جاسکتا ہے

ٹاپ اسٹوریز