قومی سلامتی کے مشیربہترین کام کررہے ہیں، معافی مانگنے کی ضرورت نہیں، ٹرمپ

روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں جنگ بندی پرمتفق، یوکرین کے معاملے پر پیش رفت ہوئی ہے، امریکی صدر

جلد دنیا میں امن کیلئے معاہدہ ہو جائیگا، روسی صدربھی آمادہ، ٹرمپ

امریکی صدر نے اہم معدنیات کی پیداواربڑھانے کے ایگزیکٹو آرڈرپردستخط کردیئے

بائیڈن دور میں اوپن بارڈر پالیسی سے قاتل امریکا میں داخل ہوئے، ٹرمپ

امریکا کوپرامن بنانے کی جدوجہد کر رہاہوں، ہم مل کرامریکا کودوبارہ عظیم بنائیں گے، امریکی صدر

 روسی صدرکا جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز پر بیان نامکمل ہے، ٹرمپ

روس جنگ بندی کے لیے تیارہے لیکن یوکرین کومزیدشرائط ماننا ہوگی، روسی صدر پیوٹن

ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان اگلے ہفتے پھر ملاقات کا امکان

مذاکرات کی میز پر آنے کو تیار ، ٹرمپ کیساتھ معاملات درست کرنا چاہتا ہوں ، یوکرینی صدر

روسی صدرکا یوکرین جنگ کے حل کا ارادہ نہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیرصدارت کابینہ کاپہلا اجلاس، تمام وزرا اورمشیروں کی شرکت

یوکرینی صدر میرے ساتھ معدنیات کی ڈیل کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ

یورپ امریکی اداروں کو سزا دینے کیلیے ڈیجیٹل فیکس کا استعمال کر رہا ہے، امریکی صدر

ٹرمپ کا ایک اور ایگزیکٹو آرڈر، ماحولیاتی ایجنسی کے388 ملازمین برطرف

ماحولیاتی ایجنسی کے دو سال سے کم عرصے کے ملازمین کونکالا گیا، خبر ایجنسی

دفاعی اخراجات میں کمی کیلئے روس اور چین سے بات کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

فوجی اخراجات پرہزار ارب ڈالرلگ رہاہے جوامریکیوں کی فلاح پرلگنا چاہیے، امریکی صدر

غزہ منصوبے کے تحت فلسطینیوں کوغزہ واپس آنے کا حق حاصل نہیں ہو گا، ٹرمپ

اردن اور مصر کے ساتھ معاہدہ کر کے فلسطینیوں کو وہاں بسانے کا منصوبہ بنا سکتے ہیں، امریکی صدر

 اگلے ہفتے کئی ممالک پر ٹیرف نافذ کرنے کااعلان کرینگے، ٹرمپ

تیل وگیس معاہدوں کے ذریعے جاپان کے ساتھ تجارتی خسارےکامعاملہ حل کرنا چاہتے ہیں،امریکی صدر

بلاول بھٹو کی ڈونلڈ ٹرمپ کے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت

تقریب واشنگٹن میں منعقد ہوئی ، دنیا بھر سے اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا تھا

بہت جلد غزہ پر قبضہ کرلیں گے اور ہم اس کے مالک ہونگے، ٹرمپ

بہت سے ممالک جلد ابراہام معاہدے پرشامل ہونگے، امریکی صدراوراسرائیلی وزیراعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس

پاناما کینال پرچین سے نمٹا جائے گا، امریکی صدر

میرے پاس غزہ جنگ بندی برقراررکھنے کی کوئی ضمانت نہیں ہے، ٹرمپ

کینیڈا کی جوابی کارروائی ، امریکی درآمدات پر 25 فیصد ٹیکس عائد کر دیا

کینیڈا کےعوام مقامی اشیاء خریدیں ، چھٹیاں بھی اپنے ملک میں ہی گزاریں ، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

امریکا کا غیر قانونی تارکین کو بدنام زمانہ جیل گوانتاناموبے بھیجنے کا اعلان

جرائم پیشہ افراد کیلئے کوئی معافی نہیں، جوبائیڈن کی سرحدوں سے متعلق پالیسی احمقانہ تھی ، ڈونلڈ ٹرمپ

سعودی عرب امریکہ میں 600 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے، ٹرمپ

تیل کی قیمتوں میں کمی کرونگا، امریکہ کو ایک پروڈکشن سپرپاور بنانے جارہے ہیں، امریکی صدر

جوبائیڈن دور کا قانون منسوخ ، ٹرمپ نے ٹرانس جینڈر کے فوج میں ملازمت پر پابندی لگا دی

اس وقت 9 ہزار سے 14 ہزار ٹرانس جینڈرز امریکی فوج کا حصہ ہیں ، امریکی میڈیا

روس مذاکرات کی میز پر نہ بیٹھا تو مزید پابندیاں لگائیں گے، ٹرمپ

مصنوعی ذہانت منصوبہ شروع کرنے کا اعلان، منصوبے سے ایک لاکھ ملازمتیں پیدا ہونگی، امریکی صدر کی میڈیا سے گفتگو

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp