گیارہویں کے سالانہ امتحان میں کل 97928 بچوں نے حصہ لیا۔جن میں سے 60794 امیدوار پاس قرار پائے۔
گیارہویں کے سالانہ امتحان میں کل 97928 بچوں نے حصہ لیا۔جن میں سے 60794 امیدوار پاس قرار پائے۔
وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر کی سرکاری نتائج کے اعلان کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت
مجموعی طور پر پاس ہونے والے طلبا کی شرح 13.57 رہی، تعلیمی بورڈ