حامد نہال انصاری 2012 میں افغانستان کے راستے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوا تھا۔ تین سال قید کی سزا سنائی گئی تھی

بھارتی جاسوس کو ریاست مخالف سرگرمیوں اور دستاویزات میں جعل سازی پر گرفتار کیا گیا تھا اور سزا پوری ہونے پر رہا کیا گیا ہے۔