وزیراعظم نے ٹرانسپورٹز کی جانب سے رشوت ستانی کی شکایات کا نوٹس لے لیاSeptember 4, 2019ابراہیم راجا0 وزیراعظم آفس نے اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کو خط لکھ کر ہدایات جاری کردی ہیں۔