وزیر اعظم تھر مٹیاری 500 کے وی ٹرانسمیشن لائن کے بچھانے میں تعطل پر سخت برہم، غفلت کے مرتکب افسران کیخلاف کارروائی کی ہدایت
میاں شہباز شریف کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں رمضان المبارک سے قبل گوداموں، دکانوں اور منڈیوں میں آپریشن کلین اپ کرنے کی ہدایت۔
آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد مہنگائی مزید بڑھے گی، میاں شہباز شریف کا پریس کانفرنس سے خطاب
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹس کی استعداد کار میں بہتری کیلئے مؤثر اقدامات کیے جائیں، میاں شہباز شریف کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہدایت
ترکیہ کے دورے کی آئندہ کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، ذرائع
وزیراعظم میاں شہباز شریف خود بھی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم کے ہمراہ ترکیہ کا دورہ کریں گے، چیئرمین این ڈی ایم اے
مجرموں کو صفحہ ہستی سے مٹا کر دم لیں گے، میاں شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے ہمراہ لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کے دوران گفتگو
پشاور دھماکے کی صورتحال کا جائرہ لینے کے لیے وزیراعظم پشاور پہنچ گئے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب
پاکستان کیلئے اپنی جان دوں گا، سیاست کو قربان کرنا ہو گا، میاں شہباز شریف کا یوتھ بزنس اینڈ ایگری لونز کی افتتاحی تقریب سے خطاب
عمران خان کی سیاست نے معاشرے کو تقسیم اور ریاستی اداروں کو کمزور کیا، میاں شہباز شریف کا ٹویٹر بیان
میاں شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائیوں کی بھی منظوری لی جائے گی۔
عمران نیازی نے ملک کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کا راستہ روکا، میاں شہباز شریف کا شمسی توانائی کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب
وفاقی وزرا نے ن لیگ کے رہنما سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو وزیراعظم کا پیغام پہنچا دیا۔
اتحادی حکومت کے مشکل فیصلوں سے ملک ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا، میاں شہباز شریف
اگلے تین برسوں پاک و ترکیہ تجارت کو 5 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے، میاں شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس








