کورونا: وزیراعلیٰ سندھ کے بہنوئی مہدی شاہ کا انتقال ہوگیاApril 9, 2020ویب ڈیسک0 ایم ڈی سائٹ مہدی شاہ گزشتہ تین ہفتوں سے کراچی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔