طیارہ حادثہ عام معاملہ نہیں پوری دنیا کی نظریں اس مقدمے پر ہوں گی، روحانی
ملزمان نے 13 سالہ بچی سے واہ کینٹ پولیس کی حدود میں گینگ ریپ کیا تھا
رپورٹ کے مطابق پولیس آپریشنز ونگ نے 46 ہزار 157 جرائم پیشہ افراد گرفتار کر لیے
قاری ندیم اور اس کے بھائی اسد کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس
نیب لاہور نے گجرات پولیس کی کرپشن پر مبنی 60 ہزار صفحات اور 228 فولڈرز پر مشتمل رائے اعجاز حسین سمیت دیگر کیخلاف سپلیمنٹری ریفرنس دائر کردی
پولیس اور حکومت کا شکر گزار ہوں، ملزمان کی ہلاکت بعد میری بیٹی روح کو سکون مل گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے 2013 میں ماڑی پور کے علاقے میں شوہر، بیوی اور ان کے دو بیٹوں کو قتل کیا تھا
پنجاب حکومت کی جانب سے دائر اپیل دائر میں ملزمان کی بریت پر اعتراض اٹھایا گیا ہے
سابقہ شوہر نے خاتون کو دوسری شادی کی بات کرنے پر فائرنگ سے شدید زخمی کردیا۔
سفاک میاں بیوی کو تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار کرکے اخلاق باختہ ویڈیوز اور ہزاروں تصاویر برآمد کرلیں۔
439 ملزمان کی قتل کے درج مقدمات میں نامزدگی اور 400 کی گرفتاری کے باوجود صرف دو فیصد کو قانون کے مطابق سزا ہوئی۔
ملزمان نے استدعا کی ہے کہ فیصلہ سنانے کی تاریخ جلد مقرر جائے
کراچی کی سٹی کورٹ میں آج معاملے کی سماعت ہوئی اور عدالت نے ڈاکٹر عطیہ اور ڈاکٹر شرجیل کی عبوری ضمانت منسوخ کردی تھی۔
پشاور کے علاقے حیات آباد میں فائرنگ سے ہائی کورٹ کے جج جسٹس ایوب خان مروت زخمی ہو گئے۔
فائرنگ کا واقعہ ڈی آئی خان کی تحصیل پروآ کے علاقے ماہڑہ میں پیش آیا۔














