اجلاس صبح 10 بجے بلایا جائیگا، مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کی منظوری ہوگی، ذرائع
اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے فیصلوں پر غور و خوص کیا جائے گا، ذرائع
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ریاستی عمل داری یقینی بنانے کیلئے اہم فیصلے ہوں گے، حکومتی اتحادیوں کے اجلاس کا اعلامیہ
ڈاکٹر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔
صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل پر دستخط کرنے کی بجائے واپس بھیج دیا تھا
دنیا نے ای وی ایم کو مسترد کر رہی ہے اور ہم اس کے ذریعے ووٹ کی بات کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
مشترکہ اجلاس میں حکومت نے 7/8 ووٹوں کی اکثریت سے پورا نظام بلڈوز کیا، سراج الحق
مشترکہ اجلاس میں حزب اختلاف کے 154 رکن قومی اسمبلی اور 50 سینیٹرز حاضر تھے۔
کلبھوشن اورعالمی عدالت انصاف سے متعلق بل وزیرقانون نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا۔