صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مزید 419 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
صوبے میں کورونا سے متاثرہ اساتذہ کی تعداد 30 ہو گئی ہے، محکمہ صحت خیبر پختونخوا
گورنر انسپیکشن ٹیم کی سفارش پر محکمہ صحت نے جعلی سند رکھنے والے افراد کو معطل کر کے انکوائری شروع کردی
خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد 1248 ہو گئی ہے۔
صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 1176 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 ہزار220 تک پہنچ چکی ہے۔
ذرائع کا کہناہے کہ محکمہ صحت کی بے جا مداخلت سے ادارے کے امور ٹھپ اور بورڈ اف گورنرز مفلوج ہوگیا ہے۔اس صورتحال کے باعث کمیشن کے زیراہتمام ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی بھی غیر فعال ہو کر رہ گئی ہے۔
ملک میں ہر ساتواں فرد شوگر کے مرض میں مبتلا ہے






