انجمن تاجران کی طر ف سے 28اور 29اکتوبر کو ملک گیر ہڑتال کی کالOctober 15, 2019ویب ڈیسک0 نعیم میر نے کہا کہ جب تاجر کوئی مال خریدتا ہے تھا وہ 17 فیصد سیلز ٹیکس پہلے ہی ادا کر چکا ہوتا ہے۔ اگر لوکل سرمایہ کار یہاں سے بھاگ جائے گا تو باہر سے یہاں آکر کون سرمایہ کاری کرے گا؟