ہفتے کے روز گلگت بلتستان اور ما لاکنڈ ڈویژن کے بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق خشک موسم رواں ماہ کے آخر تک رہے گا
الائی علاقے، ہنزہ، راولاکوٹ، مظفر آباد اور سکرود میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ موسمیات
رواں ہفتے سردی کی شدت میں قدرے اضافہ ممکن ہے
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقہ جات میں موسم سرد رہے گا
پنجاب کے اکثر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا تاہم مری، اٹک، جہلم اور چکوال میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے
پنجاب کے اکثر اضلاع میں آج موسم خشک رہے گا تاہم مری میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے