اسپیشل سیونگز، بہبود، پنشنرزاورڈیفنس سرٹیفکیٹس پرمنافع کم، اسلامک اسکیمزپرمعمولی اضافہ
ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگ نے اعداد و شمار جاری کردئیے
ڈیفنس سیونگز سرٹیکیٹس پرمنافع کی شرح برقراررکھی گئی ہے
ڈیفنس سیونگز سرٹیفیکیٹس پر منافع کی شرح میں کوئی ردوبدل نہیں ہواہے
قومی بچت اسکیموں میں شہداء فیملی ویلفیئراکاؤنٹ پرسالانہ شرح منافع میں اضافہ ہوا اورشرح 10.32 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔
ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹ پر صفر اعشاریہ 54 فیصد جبکہ ریگولر انکم شرح منافع صفر اعشاریہ 96 فیصد اضافہ کیا گیا، نوٹیفیکیشن۔



