کراچی:قربانی کے جانوروں کی چوری روکنے کیلئے جوانوں کی ٹولیاںJuly 27, 2019ویب ڈیسک0 نوجوانوں کی ٹولیاں رات کے اوقات میں ڈنڈے لئے مویشیوں کی حفاظت کرنے کےلیے رات بھر جاگتی ہیں اور قربانی کے جانوروں کو چوری سے بچانے کے لیے فرائض انجام دیتی ہیں۔