فضائی آلودگی نے حکومت کو غیرمعمولی اقدامات اٹھانے پر مجبور کر دیا۔
آئندہ تین چار روز تک شہر بھر میں بارش کا کوئی امکان نہیں، موسم سرد اور خشک رہے گا
سری لنکا کے میڈیکل پینل نے کھلاڑیوں کو شدید آلودگی کی وجہ سے پریکٹس سے روک دیا
محکمہ تعلیم نے یہ قدم محکمہ ماحولیات کی ہدایت کے پیش نظر اٹھایا ہے، بھارتی ذرائع ابلاغ
2019 میں فضائی آلودگی کی وجہ سے 30 لاکھ بچوں کا وزن بہت کم تھا۔
فضائی آلودگی سے سالانہ 70 لاکھ کے قریب قبل از وقت اموات ہوتی ہیں۔
وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیات ملک امین اسلم، شہریوں اور طلبہ نے سائیکل ریلی میں شرکت کی
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی سے متعلق درخواست پر احکامات جاری کیے
ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات کے مطابق دھواں چھوڑنے والی گاڑی روڈ پر نہیں آنے دیں گے