بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی شامل ، اپیلوں پر 12 اگست کو سماعت ہو گی
عدا لت نے بانی پی ٹی آئی کے سمن نوٹس جیل حکام کے نام جاری کر دیئے
ضمانت مسترد ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنا بانی پی ٹی آئی کا حق ہے ، درخواست میں موقف
مذاکرات کا وقت ختم اب جو بھی ہوگا بانی پی ٹی آئی کی ہدایات پر ہو گا
صدر کو ججز کی منتقلی یا سنیارٹی کا تعین کرنے کا اختیار نہیں ، عدالتی خودمختاری کا تحفظ کیا جائے ، درخواست میں موقف
نیب کیس لٹکانے کے لیے بار بار التوا مانگ رہا ہے ، درخواست میں موقف
جوڈیشل سائیڈ پر ہم کچھ نہیں کر سکتے ، علی امین گنڈاپور اور لطیف کھوسہ سے مکالمہ
بانی پی ٹی آئی کیخلاف جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات درج ہیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس آصف سماعت کریں گے
فہرست میں سلمان اکرم راجہ ، علی بخاری، نیازاللہ نیازی، عرفان نیازی کا نام شامل
پانچ رکنی ٹیم کے سربراہ مظفر عباسی ہونگے ، ارکان میں عرفان احمد ، سہیل عارف ، رافع مقصود اور یاسر سلیم شامل
ٹیسٹ نہ ہوئے تو تفتیش کا عمل آگے نہیں بڑھے گا ، تفتیشی ٹیم
جیل عملہ بانی پی ٹی آئی کو سیل میں بلانے کے لیے گیا لیکن وہ نہیں آئے ، ذرائع
ہم نے کوآرڈینیٹر کے ذریعے ملاقات کا کہا تھا کیا اس کے بعد ملاقات نہیں ہوئی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
مرکزی قیادت اور سیاسی کمیٹی کی منظوری کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ، ذرائع












