پاکستان کیلئے نہ کھیل پایا لیکن پاکستان کیخلاف کھیل رہا ہوں، علی خانJune 6, 2024ویب ڈیسک0 پاکستان کی ٹیم کافی مضبوط ٹیم ہے، اپنی ٹیم کو جتانے کی کوشش کروں گا،پاکستانی نژاد امریکی کرکٹر