طالبات کے لیے گھٹنوں تک قمیض، ٹراؤزر اور سفید دوپٹہ لازمی قرار دے دیاگیا
اب تک کسی گرفتاری کا اعلان نہیں کیا گیا ہے، محکمہ صحت
پری میڈیکل میں طالبات اور پری انجینئرنگ میں طلبہ بازی لے گئے۔
احتجاجی مظاہروں میں طالبات اسکارف اتار کر ایرانی حکومت کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کر رہی ہیں۔
طالبات کو موٹرسائیکل ٹریننگ دینے کا مقصد خواتین کو خودمختار بنانا ہے، محکمہ ترقی نسواں
کابل یونیورسٹی اور کابل پالیٹکنک یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کی پڑھائی کے لیے الگ الگ دن متعین کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا گیا ہے۔
احتجاج کرنے والی طالبات نے ہاتھوں میں کتابیں بھی اٹھا رکھی تھیں۔
ریاست کرناٹک کے شہر تمکرو میں لڑکیوں کے کالج کے سامنے احتجاج کرنے والی دس طالبات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
حجاب اتارنے سے زیادہ امتحانات کے بائیکاٹ کو ترجیح دی، طالبات
طالبات کو معاملہ حل ہونے تک مذہبی چیزیں نہیں پہننا چاہئیں، کرناٹک ہائی کورٹ کے تین رکنی بینچ کی دوران سماعت ہدایت
لیکن اسکول آنے کے لیے یونیفارم پہننا پڑے گا اور حجاب اس کا حصہ نہیں ہے، وزیر تعلیم اندر سنگھ پرمار کی منطق
بھارتی رہنما مسلمان خواتین کو مرکزی دھارے سے علیحدہ کرنے کے سلسلے کو روکیں۔
باصلاحیت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اقدامات اٹھاتے رہیں گے، جیفری شا
یونیورسٹی انتظامیہ نے صرف بی ایس کے پہلے سمسٹر کی فیس میں 30 فیصد اضافہ کیا ہے، احتجاجی طلبہ
طالبات کو صرف خواتین پڑھائیں گی اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو بڑی عمر کے اساتذہ لیکچر لیں گے














