سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی پانی کی سطح تیزی سے نیچے آئی ہے، پی ڈی ایم اے
تریموں سے 5 لاکھ 40 ہزار کیوسک کا ریلا 2 روز تک ملتان کی حدود میں داخل ہو گا ، محکمہ انہار
کہروڑ پکا میں میٹاں والا بند ٹوٹنے سے درجنوں آبادیاں سیلاب کی لپیٹ میں آ گئیں
شہر کو محفوظ بنانے کے لیے فوری طور پر مٹی کے بند بنا دیے ہیں، کینالز کو بند کردیا ہے، ڈپٹی کمشنر
کراچی جانے والی ٹرینوں کو مختلف ریلوے سٹیشنوں پر روک دیا گیا ہے
ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پہ پہنچ گئی ہیں، اسسٹنٹ کمشنر راجن پور





