پیپلز پارٹی کی جانب سے ایک این جی او کی خاتون کے ذریعے پیش کش کی گئی تھی ،صوبائی وزیر محنت
وزیر اعلیٰ محمود خان کی منظوری کے بعد محمد عثمان کو ملازمت کی پیش کش کی ہے، شوکت یوسفزئی
شوکت یوسفزئی سے محکمہ اطلاعات لیکر دوسری وزارت حوالے کی جائے گی، سرکاری ذرائع
پشاور بی آر ٹی پر سول ورک اور بلڈنگ ورک 15 فروری کو مکمل ہو گیا، شوکت یوسفزئی
خیبر پختونخواہ میں کرونا وائرس کا اتنا خطرہ نہیں ہے، شوکت یوسفزئی
آج کا اجلاس کافی خوش اسلوبی کے ساتھ ہوا اور خیبرپختونخوا حکومت میں کسی قسم کے اختلافات نہیں، شوکت یوسفزئی
مجھے معراج خالد کی اچانک وفات کا سن کر انتہائی دکھ اور تکلیف ہوئی ہے، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی
ٹیکسی سروسز کے لیے ایکٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا اور ہم اس حوالے تیاری کے مرحلے میں ہیں، ترجمان شوکت یوسفزئی
اگر مولانا فضل الرحمان کا پلان اے کامیاب تھا تو پھر پلان بی کی طرف کیوں گئے؟ ، شوکت یوسفزئی
ایک عرصے سے دہی استعمال کر رہا ہوں مجھے ٹماٹروں کی قیمت کا پتہ نہیں، شوکت یوسفزئی
مولانا فضل الرحمان نے اج سے دس سال قبل جو کچھ کہا، اس کے برعکس اب وہ مختلف راہ پر چل پڑے ہیں، وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ
نیب کی جانب سے پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ سے ریکارڈ طلب کرلیا گیا، ذرائع
کسی ڈنڈا بردار فورس کو خیبر پختونخوا سے اسلام آباد نہیں جانے دیں گے، صوبائی وزیر اطلاعات
خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات نے اپنے وڈیو بیان میں یہ بھی کہاہے کہ مسلم لیگ ن سابق وزیراعظم نوازشریف کی بیماری پر سیاست نہ کرے۔
ترجمان کے پی حکومت نے کہا کہ وفاقی سطح پر بننے والی کمیٹی جے یو آئی سمیت اپوزیشن کے مرکزی رہنماؤں سے رابطے کرچکی ہے۔مولانا فضل الرحمان ملک کے معاملات کو ٹھیک کرنے میں سنجیدہ نہیں ہیں۔











