اجلاس میں سیکیورٹی امور سمیت اسٹریٹجک اور روایتی پالیسیوں کے امور پر گفتگو کی، آئی ایس پی آر
آزاد جموں و کشمیر کے صحافیوں نے 5 اگست کے بھارتی غیر قانونی اقدام کے تناظر میں ملاقات پر اظہار تشکر کیا۔
کورونا کے خطرے پر قابو پانے کے لیے پاک افواج عوام کے شانہ بشانہ ہیں، میجر جنرل بابر افتخار
آرمی چیف نے تیز گام ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
آرمی چیف نے زلزلہ متاثرہ علاقوں کا زمینی اور فضائی دورہ کیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردی کے واقعات شمالی وزیرستان اور دیر میں پیش آئے ہیں
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔
نماز فجر میں اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہو کر اہل وطن نے ملک کی سلامتی، بقا اور تحفظ کے لیے خصوصی دعائیں مانگیں۔
پاک فوج چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ریاستی اداروں کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے۔