زکوٰۃ فنڈ سے ایک حد تک تنخواہ ادا کی جا سکتی ہے، اسلامی نظریاتی کونسلMay 3, 2020جاوید سومرو0 اٹارنی جنرل کے ذریعے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی شرعی رائے میں اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ زکوٰۃ فنڈ سے ایک حد تک تنخواہ کی ادائیگی کی جا سکتی ہے