اہم وزارتیں پارٹی کے پاس نہیں تو تبدیلی کیسے آئے گی، سابق گورنر سندھ

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وزیر خزانہ منتخب نمائندہ ہونا چاہے غیر منتخب شخص عوام کے مفادات کو مدنظر نہیں رکھتا۔

شرح سود کو کم کیا جا سکتا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر نے کہا کہ پالیسی ریٹ سینٹرل بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی بناتی ہے۔ اس سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں ہوتا یہ ایک آزاد ادارہ ہے۔

اقتصادی صورتحال کی بہتری کیلئے شرح سود میں کمی لانا ہو گی، ڈاکٹر حفیظ پاشا

ہنگامی بنیادوں پر شرح سود کا تناسب 13.25 سے کم کر کے 9 سے 10 فیصد تک لے کر آنا ہو گا۔ماہر معیشت

2020 معاشی بہتری کا سال نہیں ہو گا، ماہر معاشیات

عقیل کریم ڈھیڈی نے کہا کہ ہمیں امید ہے اسٹیٹ بینک کی آئندہ کی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کا ریٹ کم ہو گا جو ڈھائی سے تین فیصد کم ہو سکتا ہے۔

اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ بنیادی شرح سود کو 13 اعشاریہ 25 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔

وزیراعظم کی تاجروں سے ہونے والی ملاقات میں پیشرفت؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

بزنس کمیونٹی نے شرح سود میں کمی کو ناگزیر قرار دیا لیکن وزیراعظم نے اس حوالے سے واضح اشارہ نہیں دیا۔

اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان آج کرے گا

پاکستان تحریک انصاف نے جب حکومت سنبھالی تو شرح سود 6.5 فیصد پر تھا جو بتدریج اضافے سے 13.25 تک پہنچ چکا ہے۔

زیادہ شرح سود ملک میں مہنگائی کی وجہ سے ہے, گورنر اسٹیٹ بینک

ماضی کے معاشی مسائل کے حجم کی وجہ سے سخت قدم اٹھانے پڑے، رضا باقر

عام آدمی کا کاروبار نہیں چلا تو حکومتی کاروبار بھی نہیں چلے گا، محمد مالک

ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن خان نے کہا ہے کہ حکومت کو شرح سود کم کرنا پڑے گا ورنہ معیشت کا برا حال ہو جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز