بظاہر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے جا رہی تھی، ووٹنگ کے دن رولنگ آ گئی، چیف جسٹسApril 6, 2022ویب ڈیسک0 رولنگ میں بظاہر الزامات ہیں کوئی فائنڈنگ نہیں، کیا سپیکر حقائق سامنے لائے بغیر اس طرح کی رولنگ دے سکتا ہے؟ عمرعطا بندیال