سینیٹ انتخابات میں ایم کیو ایم کا کوئی رکن نہیں بکے گا اور نہ بکا ہے، ایم کیو ایم رہنما
چیئرمین ارکان کا امتحان ہے کہ وہ عوامی توقعات یا عمران خان کے خوف سے ووٹ ڈالیں گے، بلاول
سپریم کورٹ پارلیمان کا متبادل نہیں، ریاست کے ہر ادارے نے اپنا کام حدود میں رہ کر کرنا ہے، پارلیمان کا اختیار اپنے ہاتھ میں نہیں لیں گے، چیف جسٹس گلزار احمد
مریم نواز اور اختر مینگل سے بھی ملاقات کریں گے، یوسف رضا گیلانی
ہمارے قائد کسی دباؤ میں نہیں آتے، شبلی فراز
آئین میں اختلاف رائے پر کوئی نااہلی نہیں ہوتی،جسٹس اعجاز الاحسن
الیکشن ٹریبونل نے ریٹرنگ افسر کے فیصلے کے خلاف ایم کیو ایم رہنما کی اپیل مسترد کر دی۔
سندھ پولیس آئی جی سندھ کی سربراہی میں جانبداری کا مظاہرہ کر رہی ہے، گورنر سندھ
پی ٹی آئی امیدوار کے خلاف اپیل میں لگائے گئے اعتراضات درست ثابت ہوئے، ٹربیونل
پی پی پی کے سینیٹر رضا ربانی نے صدر کے مواخذے کا مطالبہ کردیا
ن لیگی رہنما نے لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کر دی
مسترد ہونے والے درخواستوں پر اپیلوں کی سماعت بلوچستان ہائیکورٹ کے ٹربیونل جج ہاشم کاکڑ 20 فروری سے کرینگے
فرحت شہزادی المعروف فرح خان 70 کروڑ سے زائد کے اثاثوں کی مالک ہیں
رؤف صدیقی اور خضر عسکر زیدی نے ٹیکنو کریٹ کی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔
خواتین اور ٹیکنو کریٹ کی نشستوں پر پی ٹی آئی اور ن لیگ کے امیدواران بلا مقابلہ منتخب ہو سکتے ہیں۔













