موسم گرما میں ہر طرف ہریالی دکھائی دیتی ہے اور موسم سرما زرد گھاس دکھائی دیتی ہے
وہ پہاڑ پر چڑھنے کے دوران گر گئے تھے، جس سے انہیں شدید چوٹ لگی
کہنے کیلئے بہت کچھ ہے، لیکن زمین اور اس کے لوگوں کی تعریف یہاں یہاں رہ کر ہی کی جا سکتی ہے، عارف علوی
کمیٹی سیاحت کے فروغ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے ٹھوس سفارشات مرتب کرے گی۔
ملک میں مختلف قسم کی سیاحتوں کےفروغ سےمعاشی عمل میں تیزی آئے گی،وزیراعظم
وفاقی حکومت حکومت کا دیوسائی میں سیاحت کے فروغ کیلئے بلین ٹری منصوبے کو آگے بڑھانے کا اعلان
محکمہ داخلہ کی جانب سے مرحلہ وار سیاحت بحال کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
سیاحوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں، میر افضل
اعلامیہ این سی سی فیصلے کے تحت 7 اگست سے نافذ العمل ہوگا، محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا
یہاں موجود نالے کی خطرناک گہرائی کبھی کبھی یہاں آنے والوں کے لیے موت کا پیغام بھی بن جاتی ہے
دنیا میں10فیصد جی ڈی پی ٹورازم پر ہے جب کہ پاکستان میں 3فیصد بھی نہیں ہے، معاون خصوصی
خیبرپختونخوا میں آثار قدیم کے ریسرچ آفیسر کے مطابق بدھا سٹوا کا مجسمہ سری بہلول کے مقام سے کھدائی کے دوران نکالا گیا تھا
ایسا کرنا اہم تھا کیونکہ وسائل کی بدانتظامی اور سیاسی بنیادوں پر تقرریوں کی وجہ سے یہ ادارہ خسارے میں جا رہا تھا، چیئرمین پی ٹی ڈی سی
شعبہ سیاحت کو کھولنے کا فیصلہ عرب وزراء خارجہ کی ہنگامی اجلاس میں کیا گیا۔
ایس او پیز کے تحت سیاحت کا شعبہ کھول رہے ہیں، اس سلسلے میں عوام اور تاجروں کا تعاون بہت اہم ہے،مشیراطلاعات














