شہباز شریف کے بیرون ملک جانے کا معاملہ: وفاقی حکومت کی اپیل سماعت کیلئے منظور

جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیے کہ شہباز شریف رکن پارلیمان اور اپوزیشن لیڈر ہیں، ان کا احترام ہونا چاہیے

چیف جسٹس اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ٹھیک ہے عدالت مجھے نہیں سننا چاہتی تو نہ سنے، وکیل

سپریم کورٹ کا آکسیجن سیلنڈرز کی قیمت مقرر کرنے کا حکم

پاکستان سٹیل مل سے آکسیجن حاصل کرنے سے متعلق بھی رپورٹ طلب

پی ٹی آئی حکومت کی سپریم کورٹ کے جج کو خوف زدہ کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی،بلاول

جسٹس فائزعیسیٰ کیس کی نظرثانی کی درخواست پر فیصلہ خوش آئند ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ایف آئی اے کے 53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم

ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا 15 روزمیں عملدرآمد رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائیں، عدالت

جسٹس فائز عیسیٰ کی نظرثانی درخواستیں منظور

سپریم کورٹ کا فیصلہ چھ چار کے تناسب سے جسٹس قاضی فائز عیسی کے حق میں آگیا۔

قاضی فائزعیسی کیس: ججز کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی

 جسٹس عمر عطابندیال نے کہا جسٹس مقبول باقر بینچ کی محبوبہ ہیں

سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے تین سوالات پوچھ لیے

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی کیس کی سماعت ہوئی۔

نیب: حمزہ شہباز کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

لاہور ہائی کورٹ نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز کو ضمانت دی تھی۔

کرک سمادھی کی تعمیر نو: وقف املاک بورڈ کو 38 ملین روپے ادا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے کرک میں ہندو سمادھی جلانے سے متعلق 15 فروری کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے

ٹاپ اسٹوریز