وفاق تعاون نہیں کر رہا، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔

سندھ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، رہنما پیپلز پارٹی

حکومت اپنی بری کارکردگی چھپانے کے لیے سندھ کی باتیں کرتی ہے، عاجز دھامرا

سندھ ہائیکورٹ، حکومت کو پولیس میں نئے قوانین بنانے کا حکم

عدالت نے کیس کی سماعت 27 فروری تک ملتوی کردی ہے۔

نہ ہم حکومت گرائیں گے، نہ کوئی ہماری گراسکتا ہے: فیصل واوڈا

اگر میں نے صوبائی حکومت سے لڑائی کی تو اپنے علاقے کو تباہی میں دھکیل دوں گا، وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کی پریس کانفرنس

منی بجٹ کی حمایت نہیں کریں گے، خورشید شاہ

خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں موجودہ حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرے لیکن ایسا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔

سندھ کابینہ کی بلدیاتی نظام میں ترمیم کی منظوری

 ترمیم کی  منظوری کے بعد مئیر، ڈپٹی مئیر کو ہٹانے کے لیے سادہ اکثریت درکار ہوگی، مرتضیٰ وہاب 

وفاق و سندھ کی کشمکش، گرین لائن منصوبے کی لاگت بڑھ گئی

وفاق کے زیر انتظام شہر قائد میں زیر تعمیر گرین لائن بس منصوبے کے دوسرے مرحلے کو جون 2019 میں مکمل کر لیا جائے گا۔

سندھ حکومت کا لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترامیم کا مسودہ کابینہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

گیس بندش، صنعت کاروں کا فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان

ایس ایس جی سی کی بد انتظامی کی وجہ سے سائٹ کی صنعتوں کو یومیہ ڈھائی ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے،سلیم پاریکھ

تحریک انصاف کا سندھ میں جلد حکومت بنانے کا دعویٰ

پی ٹی آئی سندھ میں حکومت بنائے گی اور اس کے لئے جو بھی راستہ اختیار کرنا پڑا کریں گے، خرم شیر زمان

ٹاپ اسٹوریز