سرکاری ملازمین کے سفری اور ڈیلی الاؤنس میں اضافہ کردیا گیا

گریڈ ایک سے 22 تک کے ملازمین کے سفری اور ڈیلی الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کر دیا گیا

سرکاری ملازمین کیلئے بیپ پاکستان ایپلی کیشن لانچ کر دی گئی

یہ ایپ پاکستان میں واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کا متبادل ہوگی

پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، ملازمین نے مسترد کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کو تنخواہ وفاق کے برابر کرنے کی ہدایت کر دی

مذاکرات کامیاب ، پنجاب کے سرکاری ملازمین نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

ملازمین کے مطالبات کو من و عن تسلیم کیا جائے گا، مشیر وزیر اعظم ملک احمد خان

حکومت نے سرکاری ملازمین کے پراویڈنٹ فنڈ کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا

جی پی فنڈ کی شرح منافع 12.40 فیصد سے بڑھا کر 14.22 فیصد کردیا گیا

سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر ملنے والی بنیادی تنخواہ پر کٹ لگا دیا گیا

پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز اور ایپکا نے احتجاج کی کال دے دی

سرکاری ملازمین کے ڈیلی الاؤنس میں اضافے کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی

نیشنل ہائی وے و موٹروے پولیس کے ملازمین کے ڈیلی الاؤنس میں 200 فیصد سے زائد اضافے کی تجویز

استعفے یا چھٹی منظوری کے بغیر چھوڑنے والے محکمہ صحت ملازمین کو مفرور قرار دینے کا فیصلہ

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے استعفیٰ یا چھٹی منظوری کے بغیر ڈیوٹی اسٹیشن چھوڑنے والے تمام ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔

حکومت کا عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50فیصد اور پنشن میں 30فیصد اضافہ کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز