سانحہ ساہیوال کے خلاف ملک بھر کی بار کونسلز نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیا۔
بیٹے کے خون ناحق کا حساب لینے معذور ماں بھی پوتی کے ساتھ سڑک پر آگئی تھی، ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی جنازے میں شرکت
معصوم بچوں کے سامنے والدین کا قتل گڈ گورننس کے جھوٹے دعویداروں کے منہ پر تمانچہ ہے، چیئرمین پی پی پی
تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ آتے ہی اس کی روشنی میں سخت کارروائی کی جائے گی۔ اپنے تمام شہریوں کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے۔



