قوم کسی قسم کی دھاندلی، دھونس اور غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔
عمران خان نے بڑی محنت کی ہے اور جو ہو گیا ہو گیا ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے نہیں لڑنا چاہیے۔
دھاندلی ہوئی ،جھرلو پھرا تو سیاسی آگ پورےملک میں پھیل جائے گی۔
عمران خان کی حد تک پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں، سیاست میں انتقام نہیں لیا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا ہم نیوز کو خصوصی انٹرویو
حاجی واپسی پر 2 کنکریاں امپورٹڈ شیطانوں کے لیے پاکستان ساتھ لائیں۔
لال حویلی سے راشد شفیق کے ہمراہ ریلی کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں گے۔
اسحاق ڈار کی بجائے بل گیٹس کو بھی بلالیں معیشت ان سے نہیں سنبھلے گی
فوری انتخابات کروالیں ورنہ کچھ بھی ہوسکتا ہے، شیخ رشید
پنجاب میں نیا آئینی بحران جنم لینے والا ہے۔ پنجاب کی انتظامیہ جانبداری کا مظاہرہ نہ کرے۔
یہ مہنگائی پر قابو پانے آئے تھے لیکن مہنگائی نے انہیں کنٹرول کر لیا، سابق وزیر داخلہ
وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ اور منشیات کیس میں وزیر داخلہ پر فرد جرم کون لگائے گا ؟
جماعت اسلامی کے مہنگائی ٹرین مارچ کی حمایت کرتا ہوں۔
پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو کبھی سزا نہیں ہو سکتی۔
ایک درجن جماعتیں عوام کی نظروں سے گر گئیں اور اکیلا عمران خان عوام کے دلوں پر چھا گئے ہیں۔
پنجاب اسمبلی میں منحرف اراکین غیر آئینی بجٹ پاس کر رہے ہیں۔











