سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ن لیگی رہنماؤں پر کوئی کرپشن کیس نہیں بنا جبکہ موجودہ حکومت پاکستان کی تاریخ میں کرپٹ ترین ہے۔
نواز شریف کو حاضری کا ایک اور موقع دیتے ہوئے سماعت ملتوی کرتے ہیں، حکم نامہ
مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ حکومت نہیں چاہتی نواز شریف واپس آئیں۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج پاکستان کی تاریخ کی سب سے کرپٹ حکومت موجود ہے۔
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ مسائل پر سیاست کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔
فواد چوہدری نے کہا کہ ان ملزمان کی برطانیہ میں رہائش انصاف کے بنیادی اصولوں کی پامالی ہے۔
فرانسوائس فلون پر 10 سال کے لیے انتخابات لڑنے پر بھی پابندی لگا دی گئی۔
عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی آج کی حاضری سے استثنی ٰکی درخواست منظور کر لی۔
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ چیئرمین نیب زمان پارک لاہور میں مکان نمبر 2 لین نمبر ایک گھر کا بھی پتہ کریں کہ کس طرح بنا؟
احتساب عدالت نے راجہ پرویز اشرف اور دیگر ملزمان کے خلاف نندی پور ریفرنس کا ٹرائل جاری رکھنے کا حکم دیا۔
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری حزب اختلاف میں ہیں یا حکومت میں ؟
نواز شریف بضد ہیں کہ مریم نواز لندن پہنچے گی تو وہ آپریشن کروائیں گے تاہم بیٹے کو آپریشن پر راضی کرنے کے لیے نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر ہنگامی طور پر لندن پہنچ چکی ہیں۔
چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ نواز شریف کے ملک سے باہر بھجوانے میں ان کا کردار ہے۔
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنجاب حکومت ناکام ہوچکی ہے اور اسے ہٹانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا جائے گا۔











