خیبر پختونخوا: بچوں سے زیادتی کے مجرمان کیلئے سزائے موت کی تجویز

بچوں سے جنسی زیادتی کے ملزمان کو ملازمت دینے والے ادارہ مالک یا منیجرکو 10 سال قید اورایک کروڑ روپے جرمانے کی سزا بھی تجویز

لا ہور: 7 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

پولیس کا واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

اسلام آباد: رواں سال قتل، زیادتی اور دیگر جرائم کے 2500 سے زائد واقعات رپورٹ

2019 کے مقابلے میں رواں سال جرائم کی شرح میں 20 فیصد کمی آئی ہے۔ جدید اور عوام دوست پولیسنگ کے لیے متعدد اقدامات کیے گئے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد

زیادتی کے واقعات: ملزمان کے ٹرائل کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کی جائیں گی

کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے دو نئے آرڈیننسز کی منظوری دے دی

پنجاب: بچوں کیساتھ زیادتی کے1305 کیسز رپورٹ

زیادتی کےبعد71 بچوں اور بچیوں کوقتل کرنے کے واقعات بھی ہوئے

گلگت: بچوں کے ساتھ زیادتی کے 2 مجرموں کو سزائے موت کا حکم

انسداد دہشت گردی کی عدالت کا دونوں مجرموں پر 10 ، 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد

جانوروں سے ہمدردی ہوتو زیادتی اور ریپ کے کیس نہ ہوں، چیف جسٹس اطہرمن اللہ

ڈیڑھ سال میں عدالت کے سامنے آیا ہے کہ ہمارے معاشرے میں بالکل ہمدردی نہیں، چیف جسٹس

 کراچی میں ایک اور بچہ زیادتی کے بعد قتل

ملزم بچے کی لاش پھینکنے جارہا تھا کہ علاقہ مکینوں نے پکڑ لیا

لاہور میں سوتیلی  بیٹی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم کے خلاف تھانہ جنوبی چھاؤنی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

کراچی: بنت حوا کو اغوا کرنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

کلفٹن کے علاقے سے گاڑی میں سوا دو ملزمان نے ملازمت سے گھر جانے والی لڑکی کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا۔

گوجرانوالہ: ڈاکٹر نے علاج کیلیے آنے والی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

ڈاکٹر کی جانب سے زیادتی کی گئی جب کہ اس کے دوستوں نے ویڈیو بنائی، متاثرہ خاتون کی ایف آئی آر

ایک اور بنت حوا، خاوند اور بچوں کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بن گئی

سرگودھا کے رہائشی متاثرین کو مقدمہ درج کرانے کے لیے احتجاج کرنا پڑا ہے۔

لاہور: ایک اور حوا کی بیٹی زیادتی کا نشانہ بن گئی

گریٹر اقبال پارک میں 14سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے، مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا گیا۔

لڑکی سے مبینہ زیادتی، بروقت مقدمہ درج نہ کرنے پر ایس ایچ او اور محرر گرفتار

پولیس نے درخواست وصول کی لیکن کارروائی عمل میں نہ لائی اور ملزم لقمان آزادانہ گھومتا رہا

لاہور: شوہر کے سامنے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار

ملزمان نے گھر میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا

دس سالہ بچے کی لاش ہمسائی کے صندوق سے برآمد

ملزمہ نے اپنے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ دس سالہ تنزیل نے کچھ عرصہ قبل میری تین سالہ بیٹی کیساتھ زیادتی کی کوشش کی

راولپنڈی: صادق آباد میں لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

ملزم راجہ اویس نے والدین کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گھر میں داخل ہو کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

نوشہرہ: دوسری جماعت کے طالبعلم کے ساتھ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

بچے کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرنے کے لیے اسے ڈسٹرکٹ اسپتال نوشہرہ بھیج دیا گیا ہے۔

کامونکی: رکشہ ڈرائیور نے نرسری جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

پولیس نے فوری طور پر کاررائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp