پنجاب میں درجہ حرارت میں اضافے اور ہیٹ ویو بارے الرٹ جاریMay 14, 2025ویب ڈیسک0 20 مئی تک درجہ حرارت 04 سے 07 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے