’ دارالصحت اسپتال سے سینکڑوں لوگوں کا روزگار جڑا ہے، ہراساں نہ کیا جائے‘April 29, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان میں سالانہ اڑھائی لاکھ لوگ میڈیکل ایررز یعنی غلطیوں کی وجہ سے مرتے ہیں اس میں جان بوجھ کا عنصر نہیں آتا۔ اس طرح کے واقعات کو مرڈر نہ کہا جائے۔