عمران خان روڈ پر آئے تو کنٹینر، پانی اور بجلی مہیا کریں گے، خورشید شاہ
پاکستان تحریک انصاف نے سرمایہ کاروں کو ٹکٹ دیا تھا تو وہ بتائے کہ کرپٹ کون ہے؟
سینیٹ الیکشن: شہبازشریف، خواجہ آصف اور خورشید شاہ کو ووٹ ڈالنے کی اجازت
خورشید شاہ کو بھی سینیٹ الیکشن میں ووٹ ڈالنے کی اجازت مل گئی
پی پی رہنما خورشید شاہ نے استعفے دینے کی مخالفت کردی
حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لیے احتجاج کا راستہ اپنایا جائے، این آئی سی وی ڈی میں زیرعلاج سینئر سیاستدان کا ن لیگ کو مشورہ
دشمن سے بات ہو سکتی ہے تو حزب اختلاف سے کیوں نہیں، خورشید شاہ
حکومت خود معاملات کو تشدد اور احتجاج کی طرف لے جا رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی
خورشید شاہ پے رول پر رہا
رہنما پیپلز پارٹی کو بھتیجی کے انتقال پر 4 روز کے لیے پے رول پر رہا کر دیا گیا ہے
عمران خان کو چاہیے تھا اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتے، خورشید شاہ
اپوزیشن اور حکومت کا ایک پیج پر ہونا اب ممکن نہیں رہا کیونکہ پیج ہی پھٹ گیا ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر
وزیر اعظم عمران خان ریاست کی رٹ کو چیلنج کر رہے ہیں، خورشید شاہ
’آج میری گرفتاری کی سالگرہ ہے‘
حکومت کے ذی شعور لوگ ریاست پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کریں، خورشید شاہ
مجھے پارلیمنٹ سے دور رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے، خورشید شاہ
12 ماہ سے پابند سلاسل ہوں مگر اب تک ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا جاسکا، رہنما پیپلز پارٹی
خورشید شاہ کےاہلخانہ کی ضمانت منسوخی کیلئےنیب کاسپریم کورٹ سے رجوع
خورشید شاہ اور انکے اہلخانہ بنک اکائونٹس میں موجود 84 ہزار امریکی ڈالرزاور 37کروڑ سے زائد روپے کا حساب نہیں دے سکے، نیب