ادارہ فراہمی و نکاسی آب کراچی کو فی الفور رینجرز کے حوالے کیا جائے۔ پی ٹی آئی رہنما
اس ضمن میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز کے اختیارات میں یکم جنوری 2020 تک توسیع کی گئی ہے۔
حکومت سندھ ڈبلیو ایچ او کے ساتھ مل کر ایچ آئی او کو کنٹرول کرنے کے لیے ستمبر میں ڈونر کانفرنس بلائے گی۔
پاکستان سٹیزن پورٹل پر ملنے والی شکایات میں سے زیرا لتوا کی تعداد 37 ہزار 574 ہے جن میں سے 32 ہزار کا تعلق حکومت سندھ سے ہے۔
فرانزک لیب منصوبہ 2016 میں منظور ہوا تھا اور اس کے لیے دو ارب 60 کروڑ روپے بھی منظور کیے گئے تھے۔
صوبائی حکومت کا انٹرنیٹ پر 19.5 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ ٹیکنالوجی اور کمیونی کیشن کی حوصلہ شکنی کے مترادف ہے۔
ریڈ لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ کا روٹ ماڈل کالونی سے براستہ شاہراہ فیصل نمائش چورنگی تک ہے۔
چند نجی اسکولوں نے ’حسب معمول‘ من مانی کرتے ہوئے مزید ایک ہفتے کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔
وسیم اختر نے شہر قائد کی تباہی کا ذمہ دار پی پی پی کو قرار دیتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست ہے کہ کراچی تباہ ہو گیا ہے لہذا سپریم کورٹ اس کا ازخود نوٹس لے۔
موجودہ حکومت کو کراچی اور سندھ سے کوئی دلچسپی نہیں ہے کیونکہ یہ لوگ اتفاقیہ جیت کر حکومت میں آئے ہیں۔
سجاول کی تحصیل جاتی سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ جمنا بھیک مانگتی ہے۔ ملزمان نے شراب پلا کر دو دن تک معصوم کو ٹنڈو محمد خان میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔
وفاقی مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے سامنے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے سربراہ نے فنڈز نہ دیے جانے کا رونا رویا تو عالمی ادارہ صحت کی کنٹری ہیڈ نے عالمی قوانین پر عمل درآمد نہ کرانے کے الزامات عائد کرد یے۔
شیخ رشید کی بات مت کریں اسے چھوڑیں کیوں کہ ان کا لیڈر خود کہتا ہے کہ اس کو کیوں؟ اور کس نے رکھا ہے؟
ہم نیوز کی خبر پر کراچی کے شہریوں کی مشکلات میں کمی ہو گئی۔
مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے معصوم احسن کے قتل کا مقدمہ مقتول کے والد کاشف راجہ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔













