عازمین کو گزشتہ سال کی نسبت کم خرچ پر زیادہ سہولیات ملیں گی
عازمین کو گزشتہ سال کی نسبت کم خرچ پر زیادہ سہولیات ملیں گی
کورونا ایس او پیز کی وجہ سے ایئرلائن کے کرائے بڑھ گئے ہیں، نور الحق قادری
اگر حکومت نے حج کوٹہ دیا تو اپنے پیکج پر مکمل عملدرآمد کرائیں گے، پرائیویٹ ٹور آپریٹرز