پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور مہنگائیMay 11, 2019ویب ڈیسک0 پی ٹی آئی کی حکومت کے پہلے 9ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب تک چودہ روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو چکا ہے ۔